منجمد کندھا

منجمد کندھا

منجمد کندھے کے علاج  موجود ہیں۔

ہم سرجری کے مختلف طریقوں کے ذریعے اس کا علاج کر سکتے ہیں۔اس طرح کے مریضوں کو زیرِنگرانی، فیزیوتھراپی، انجیکشن اور خاص طریقہ علاج کی ضرورت ہے۔

کمر کے نچلے حصے کا درد

کمر کے نچلے حصے کا درد

یہ مریضوں کی ایک عام شکایت ہے۔ہم اعلٰی سطع کی دیکھ بھال فراہم کرتے ہیں معمول کی کمر درد کے لیے اور خصوصی تکنیک ان مشکل مسائل کے لیے جو بوڑھےاور جوان مریضوں میں پائے جاتے ہیں

فریکچر کا علاج

فریکچر کا علاج

ہم ہر قسم کے ٹانگ اور بازو کے فریکچر کا علاج کرتے ہیں۔اس میں کندھے،ہپ اور ٹخنے کا فریکچرشامل ہے۔ہمارے پاس ان مریضوں کے علاج کے لیے اعلٰی میعار کا سی-آرم ہے

جوڑوں کی سوزش کا انتظام

جوڑوں کی سوزش کا انتظام

اوسٹیوآرتھرائیٹس کا علاج دوائیوں،فیزیوتھراپی اور PRP انجیکشن کے زریعے۔ زیادہ شدید بیماری میں سوراخ آرتھروسکوپی کے ذریعے درد کو ختم کر کے آرام دینے کا انتظام بھی موجود ہے۔

سرجری

سرجری

ہر قسم کی ہڈی،پاؤں،ٹخنے، ہاتھ اور جسمانی عضو کی خراب بناوٹ کی سرجری کی جاتی ہے۔ ہم ٹانگ لمبی کرنے کا طریقہ کار اس کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کی پیوند کاری بھی کرتے ہیں

کہنی کی تبدیلی

کہنی کی تبدیلی

کہنی میں شدیدسوجن اور کسی پرانی چوٹ کے علاج کے لیے ہم کہنی بدلنے کے لیئے سرجری کرتے ہیں تاکہ کہنی ٹھیک طرح سے اپنا کام کرسکے اور درد اور تکلیف دور ہو جائے

آرتھوبایؤلوجکس

آرتھوبایؤلوجکس

اس میں قدرتی حیاتیاتی مادوں کی مدد سے ہڈی اور پھوڑوں کے زخموں کو تیزی سے ٹھیک کیا جاتا ہے۔ یہ ٹوٹی ہوئی ہڈی،زخمی پٹھے اور ہڈیوں کو جوڑنے والی رگوں کے زخموں کے بھرنے کو بہتر کرتی ہے۔ یہ جسم میں پائے جانے والے قدرتی مادوں سے بنتا ہے

زخم کی سرجری

زخم کی سرجری

ہمارےشعبے میں ہر قسم کی پرانی چوٹ کا علاج سرجری سے کیا جاسکتا ہے۔ ہمارے پاس منیمل اِنویسیؤ پلیٹ اوسٹیؤسنتھسز کے لئے ماہرین موجود ہیں۔ہم ایک سے زیادہ فریکچر والے مریضوں کا علاج بھی بخوبی کر سکتے ہیں۔ہمارے یونٹ میں

سرجری بھی کی جاتی ہے۔        acetabulum and pelvis

کھیل میں لگنے والی چوٹیں

کھیل میں لگنے والی چوٹیں

کھیلوں میں کھلاڑیوں کو لگنے والی چوٹوں کے لیے ہم اعلٰی  اور معیاری خدمات پیش کرتے ہیں۔ پروفیسر ایم اے واجد میڈیکل کمیشن آف پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین ہیں اور علاج مہیا کرتے ہیں اور بین الاقوامی کھلاڑیوں کو بھی  کھیلوں میں لگنے والی چوٹوں کے متعلق مشورہ دیتے ہیں

pelvis ، کولہے، اور ران کے جوڑ کی ہڈی کی جراہی

pelvis ، کولہے، اور ران کے جوڑ کی ہڈی کی جراہی

ہمارے پاس pelvis ، کولہے، اور ران کے جوڑ کی ہڈی کی چوٹوںکے علاج کے لیے ماہرین موجود ہیں۔ اور ہمارے پاس  درد کے سکون کے لیے انتہائی نگہداشت یونٹ  اور اینستھیزیا کی اعلٰی سہولیات میسر ہیں۔یہاں پر  ان پیچیدہ ہڈیوں کے ٹوٹنے کا علاج پیشہ وارانہ طریقہ سے کیا جاتا ہے

گھٹنے کی تبدیلی

گھٹنے کی تبدیلی

ہم جدید طریقوں سے گھٹنے کی تبدیلی کی جراہی کرتے ہیں۔ ہمارے پاس انتہائی صاف ستھرے آپریشن روم موجود ہیں۔ گھٹنے کی تبدیلی کے لیے جدید طریقہِ علاج استعمال کیا جاتا ہے۔ ہمارے پاس آپریشن کے بعد صحت کی بہالی کے لیے بھی منصوبہ موجود ہے۔ جس کی وجہ سے مریضوں کو جلد سے جلد معمول کی زندگی کی طرف لاتا ہے۔

آسٹیو پروسس

آسٹیو پروسس

مردوں اور عورتوں میں ہڈیوں کی کمزوری یا بڑھی ہوی ہڈی کا علاج  طبعی طریقے سے ہوتا ہے۔ ہمارے پاس ہڈیوں کی بیماری کو تشخیص کرنے کا کلینک موجود ہے۔  جہاں پر ہڈیوں کے درد  کے علاج کے لیے نگران  ٹیم موجود ہے۔  اِن مریضوں کی دیکھ بھال اعلٰی طریقے سے کی جاتی ہے

آرتھوپیڈک فیزیوتھراپی

آرتھوپیڈک فیزیوتھراپی

شدید بیمار اور ایسے مریض جن کی ہڈی ٹوٹ چکی ہو، ان کی صحت کی بہالی اور بہترین اعلاج کے لیے ہمارے پاس پر مقصد معالج کا شعبہ موجود ہے۔ اور ہمارے پاس فیزیوتھراپی کا یونٹ موجود ہے جس میں مریضوں کا جدید طریقے سے اعلاج کیا جاتا ہے۔

کی بیماریاں Bone

کی بیماریاں Bone

ہمارے پاس boneکی  بیماریوں کے اعلاج کے لیے ماہیرین موجود ہیں  جو جراثیم کش آلات کو بہترین طریقے سے انسانی جسم میں ہڈی کی جگہ لگاتے ہیں اور(وی اے سی) طریقہ کار استعمال کر کے ہڈیوں infection  دور کرتے ہیں۔

عضو یا جوڑ کو سہارا دینا

عضو یا جوڑ کو سہارا دینا

ہم ٹخنے اور گھٹنے کے جوڑ کو صحیح طریقے سے سہارا دینے کے لیے(اے سی ایل اور پی سی ایل)طریقہ کار استعمال کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ عضو یا جوڑ کو پہلے کی طرح کام کرنے کے لیے تیار کر دیتے ہیں۔

جراحی کے ذریعے ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنا

جراحی کے ذریعے ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑنا

ہم MIPO سرانجام دیتے ہیں یعنی جراحی کے ذریعے ٹوٹی ہوئی ہڈی کو  جوڑنا، ساتھ ہی ساتھ ہڈیوں کو دوبارا پہلے جیسی حالت میں لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس طریقے سے  مریض کے زخم کی حالت اور درد کی شدت میں کمی آ جاتی ہے۔ یہ  طریقہ  خاص طور پر ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہت کار آمد ہے اس طریقہ کار میں جراثیم زخموں پر لگنے کا بہت کم خطرہ ہوتا ہے۔

کولہے کی ہڈی کی تبدیلی

کولہے کی ہڈی کی تبدیلی

ہم کولہے  کی ہڈی کی تبدیلی کی جراحی کی خدمات پیش کرتے ہیں۔جوڑوں کی سوجن دور کرنے کے لیے ہمارے پاس اعلٰی علاج موجود ہے۔ ہمارے پاس  انتہائی  صاف آپریٹنگ روم موجود ہیں۔  اور ہم ٹوٹے ہوئے کولہے کی ہڈی اور کمزور کولہے کی ہڈی کا اعلاج جدید طریقے سے کرتے ہیں۔ ہم کولہے کی ہڈی کی تبدیلی کی جراحی  بھی جدید طریقے سے کر سکتے ہیں۔ ہمارے پاس آپریشن کے بعد صحت کی بہالی کا شاندار منصوبہ موجود ہے جو مریضوں کو معمول کی زندگی کی طرف جلد واپس لے  آتا ہے۔

کندھے کی تبدیلی

کندھے کی تبدیلی

ہم regular  کندھے کی تبدیلی کی جراحی کرتے  ہیں۔  آدھے یا پورے کندھے کی ٹوٹی ہوئی ہڈی اور ہڈی کی سوجھن والے مریضوں کا اعلاج کندھے کی ہڈی کی تبدیلی کی جراحی سے کیا جا سکتا ہے۔ ہمارے پاس  انتہائی  صاف آپریٹنگ روم موجود ہیں۔ ہمارے پاس آپریشن کے بعد صحت کی بہالی کا شاندار منصوبہ موجود ہے جو مریضوں کو معمول کی زندگی کی طرف جلد واپس لے  آتا ہے۔

جوڑوں کی تبدیلی کی جراحی

جوڑوں کی تبدیلی کی جراحی

کولہے، گھٹنے، اور کندھے کی تبدیلی باقاعدہ طور پر ہمارے یونٹ میں کی جاتی ہے۔  یہ   طریقہ اعلاج مریضوں کے لئے انتہائی اطمیعنان بخش ہے۔

ہڈی کی ٹوٹ پھوٹ

ہڈی کی ٹوٹ پھوٹ

جن مریضوں کی ہڈی ٹوٹ جاتی ہے ان کا اعلاج ہماری ٹروما ٹیم فوری طور پر کرتی ہے۔ ہم نفچہ، کولہے اور ران کے جہڑ کی ہڈی کا  اعلاج بھی فوری طور پر کرتے ہیں۔